بینک اکاؤنٹ یا موبائل والیٹ پر آن لائن پیسے بھیجیں
اور تبادلے کی شرحوں پر محفوظ کریں۔
FX: 1.00 AED =
فیس
ہم آپ کی منتقلیوں کو خفیہ رکھتے ہیں
ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں
بینک اکاؤنٹس میں آن لائن پیسے بھیجیں یا 15 AED منتقلی کی نقد فیس کے ساتھ آن لائن بھیجیں
ویسٹرن یونین آپ کو طالب علم کی فیس، کاروباری ضرورت، پراپرٹی کی خریداری یا کسی عزیز کے خاص موقع پر UAE سے بیرون ملک فورا اور معتبر طریقے سے رقم بھیجنے میں مدد کر سکتی ہے۔ پیسے بھیجنے کے لیے آپ کو نیچے کی چار مراحل پر عمل کرنا ہوگا:
بیرون ملک آن لائن پیسے بھیجنا شروع کرنے کیلئے سائن ان کریں یا مفت اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کریں۔
اپنا منتخب منزل مقصود منتخب کریں اور بھیجنے والی رقم داخل کریں۔
وصول کرنے کا اختیار منتخب کریں اور وصول کنندہ کی تفصیلات درج کریں یا اگر آپ نے انہیں پہلے پیسے نہیں بھیجا ہے تو پیشگی موجودہ تفصیلات منتخب کریں۔
اپنی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں (ٹرانزیکشن کی متوقع اوقات ڈسپلے کی جائيں گی) اور بیرون ملک پیسے بھیجیں۔
بیرون ملک پیسے کیسے بھیجے جائيں
بیرون ملک پیسے کیسے وصول کیے جائيں
بیرون ملک صرف چند کلکس میں پیسے بھیجیں۔ ایک مفت پروفائل بنائيں یا لاگ ان کریں اور عزیزوں کو پیسے بھیجیں۔
پیسے آن لائن بھیجیںآپ ذاتی طور پر اپنی منتقلی کر سکتے ہیں۔ ہمارے پورے UAE کے بہت سے برانچ میں سے بس کسی ایک میں جائيں۔
اپنی برانچ تلاش کریںہماری ایپ کے ذریعے آپ گھر سے یا چلتے پھرتے بینک کی منتقلی یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے پیسے بھیج سکتے ہیں۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کریںآپ بیرون ملک براہ راست اپنے عزیزوں کے بینک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج سکتے ہیں۔
پورے دنیا میں ویسٹرن یونین کی2 لاکھ برانچز میں سے کسی پر بھی کیش لینے کیلئے رقم بھیجیں۔
آپ دنیا کے بہت سارے ممالک میں رہنے والے اپنے عزیزوں کے موبائل والیٹ4 میں پیسے بھیج سکتے ہیں۔
UAE اوورسیز سے آسان اور آن لائن منی ٹرانسفرز سے لطف اندوز ہونے کے لیے آج ہی مفت میں اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
ہماری خفیہ کاری اور دھوکہ دہی کی حفاظتی کوششیں آپ کے ویسٹرن یونین کے پیسے کی منتقلیوں کو بچانے میں کار آمد ثابت ہوتی ہیں۔
آپ UAE سے منی ٹرانسفر کی فیس3 اور ہماری پیشگی پیش کردہ زر مبادلہ کی شرحوں3 کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ منتقلی کی رقم کا بھی پتہ لگا سکتے ہیں۔
بھیجنے اور وصول کرنے کے طریقوں کے مطابق آپ کے عزیزوں کے ساتھ پیسے کی منتقلی منٹوں1 میں ہو سکتی ہیں۔
آپ کے عزیز دنیا کے لاکھوں2 ایجنٹوں میں سے کسی بھی جگہ پر جا کر پیسے لے سکتے ہیں۔
جب آپ UAE سے اپنی منفرد ٹریکنگ نمبر (MTCN) کے ذریعے پیسے بھیجتے ہیں تو آپ اپنی منتقلی ٹریک کر سکتے ہیں۔
ویسٹرن یونین کے ذریعے آپ کے پسندیدہ طریقوں سے بیرون ملک پیسے بھیجنا آسان ہے۔ آپ کیش، بینک ٹرانسفر یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں وصول کنندہ کی تفصیلات محفوظ کرلیتے ہیں تو بیرو ملک پیاروں کو بار بار پیسے بھیجنے میں آسانیاں ہوجاتی ہیں۔
اماراتس چہرہ شناخت (EFR) کے ذریعے اپنی ID کی توثیق کرانے کیلئے ان مراحل پر عمل کریں:
براہ کرم نوٹ کریں: آپ کو اپنی اماراتس کی ID اور سیلفی اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
توثیق کامیاب ہونے کے بعد آپ فورا آن لائن پیسے بھیجنا شروع کر سکتے ہیں۔
Western Union® ایپ یا WU.com پر رجسٹر ہے لیکن ID کی توثیق کی ضرورت ہے؟ ہمیں اس کا خیال رکھنے دیں۔
چلتے پھرتے پیسے بھیجیں، یا منتقلی شروع کریں اور ایجنٹ کے مقام پر ادائیگی کریں۔
ریئل ٹائم میں اپنے پیسے کی منتقلی ٹریک کریں۔
پوری دنیا کے دوستوں اور اہل خانہ کو فوری طور پر دوبارہ بھیجیں۔
چلتے پھرتے پیسے بھیجیں، یا منتقلی شروع کریں اور ایجنٹ کے مقام پر ادائیگی کریں۔
ریئل ٹائم میں اپنے پیسے کی منتقلی ٹریک کریں۔
پوری دنیا کے دوستوں اور اہل خانہ کو فوری طور پر دوبارہ بھیجیں۔
ہمارے اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں۔
westernunion.com سروسز (ایپ اور ویب) کے بارے میں سوالات کیلئے، 800 SENDWU (800 736 398) پر کال کریں
یا wu.support@alfardanexchange.com پر ایک ای میل بھیجیں
ویسٹرن یونین کی دوسری سروسز کیلئے، 800 035 704 469 پر ہم سے رابطہ کریں۔
1 ٹرانزیکشن کی کچھ شرائط کی بنیاد پر فنڈز میں تاخیر ہو سکتی ہے یا سروسز دستیاب نہیں ہو سکتیں، جس میں مرسلہ رقم، مطلوبہ ملک، کرنسی کی دستیابی، انضباطی اور غیر ملکی تبادلے کے مسائل، مطلوبہ وصول کنندہ کے اعمال، شناخت کے لوازمات، ایجنٹ کے مقام کے اوقات، ٹائم زون میں فرق، یا تاخیر کے احتیارات کا انتخاب شامل ہیں۔
2 نیٹ ورک ڈیٹا 31 دسمبر 2021 تک چلے گا۔
3 ویسٹرن یونین بھی کرنسی ایکسچینج سے پیسہ کماتی ہے۔ منی ٹرانسمیٹر کا انتخاب کرتے وقت، منتقلی کی فیس اور ایکسچنج کی شرحیں دونوں کا اچھے سے موازنہ کریں۔ متعدد عوامل کی بنیاد پر برانڈ، چینل اور مقام کے لحاظ سے فیس اور غیر ملکی ایکسچنج کی شرحیں اور ٹیکسز مختلف ہو سکتی ہیں۔ فیس اور شرحیں بغیر اطلاع کے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔
4 فنڈز کی ادائیگی وصول کنندہ کے mWallet اکاؤنٹ پرووائیڈر میں کی جائے گی تاکہ وصول کنندہ کے موبائل نمبر سے منسلک اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو سکے۔ اضافی فریق ثالث چارجز عائد ہو سکتے ہیں، جس میں SMS اور اکاؤنٹ لمٹ سے زیادہ اور کیش نکالنے کی فیس شامل ہے۔ فنڈز کی دستیابی سروس کی شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔ پابندیوں سے متعلق موبائل فارم دیکھیں۔