سعودی عرب سے آن لائن پیسے بھیجیں

دنیا بھر کے 200 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں ویسٹرن یونین سے آن لائن، براہ راست اور چلتے پھرتے پیسے بھیجیں۔

    کو بھیجیں
    SAR

    FX: 1.00 SAR =

    Fee:

    بتائی گئی ایکسچینج کی شرحیں اور فیس تخمینی ہوتے ہیں، جو پیمنٹ اور ادائیگی کے طریقوں سمیت متعدد عوامل کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں اور وہ تبدیلی سے وابستہ ہوتی ہیں۔ حالیہ شرحیں اور دیگر اختیارات دیکھنے کے لیے، بس “ابھی بھیجیں” پر کلک کریں۔

    80% صارفین WU سے آن لائن ٹرانسفر مکمل کرنے میں 6 منٹ سے بھی کم وقت لیتے ہیں۔

    باخبر رہیں۔ آگاہ رہیں۔ دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں۔
    Hero-_-woman-AU-dollar-bill

    ہم آپ کی منتقلیوں کو خفیہ رکھتے ہیں

    ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں

    15 SAR ٹرانسفر فیس آن لائن سے بینک اکاؤنٹس میں یا نقد پیسے آن لائن بھیجیں1۔

    بیرون ملک پیسے بھیجنے کا طریقہ

    ویسٹرن یونین آپ کو طالب علم کی فیس، کاروباری ضرورت، پراپرٹی کی خریداری یا کسی عزیز کے خاص موقع پر سعودی عرب سے بیرون ملک فورا اور معتبر طریقے سے پیسے بھیجنے میں مدد کر سکتی ہے۔ پیسے بھیجنے کے لیے آپ کو نیچے کی چار مراحل پر عمل کرنا ہوگا:

    سعودی عرب سے بیرون ملک پیسے بھیجینے کے آسان طریقے

    بیرون ملک پیسے بھیجنے کے لیے آج ہی اکاؤنٹ کھولیں

    مفت میں رجسٹر کریں

    سعودی عرب سے آسان اور آن لائن منی ٹرانسفرز سے لطف اندوز ہونے کے لیے آج ہی مفت میں اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔

    سیکیورٹی کے لیے پابند عہد

    ہماری خفیہ کاری اور دھوکہ دہی کی حفاظتی کوششیں آپ کے ویسٹرن یونین کے پیسے کی منتقلیوں کو بچانے میں کار آمد ثابت ہوتی ہیں۔

    اپنا منی ٹرانسفر ٹریک کریں

    آپ سعودی عرب سے منی ٹرانسفر کی فیس3 اور ہماری پیشگی پیش کردہ تبادلے کی شرحوں3 کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ منتقلی کی رقم کا بھی پتہ لگا سکتے ہیں۔

    وصول کنندہ کی تفصیلات محفوظ کرلیں

    اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں وصول کنندہ کی تفصیلات محفوظ کرلیتے ہیں تو بیرو ملک پیاروں کو بار بار پیسے بھیجنے میں آسانیاں ہوجاتی ہیں۔

    بین الاقوامی منی ٹرانسفر کے لیے ویسٹرن یونین منتخب کرنے کی وجوہات:

    بہت سے مقامات

    آپ کے عزیز دنیا بھر میں سینکڑوں ہزاروں2 ایجنٹوں کے مقامات میں سے کسی پر جا کر پیسے وصول کر سکتے ہیں۔

    کبھی بھی ٹرانسفر نہ چھوڑیں

    اگلی بار جب آپ آن لائن پیسے بھیجنا چاہیں تو ہم پیسے بھیجنے کا ایک بہت ہی آسان طریقہ فراہم کرتے ہیں، تاکہ آپ کبھی بھی ٹرانسفر نہ چھوڑ سکیں۔

    عالمی رسائی

    ہم اپنے کلائنٹس کو مملکت سعودی عرب سے 200<sup>2</sup> ممالک اور علاقوں میں پیسے بھیجنے میں مدد کرتے ہیں۔

    200 سے زیادہ ممالک اور علاقوں2 میں لاکھوں ایجنٹ کے مقامات کے ذریعے پیسے بھیجیں۔

    سعودی عرب میں ویسٹرن یونین ڈیجیٹل پارٹنرز

    bank_albaliad
    tiyad_bank
    inma_bank
    Ersal_logo

    ہماری ایپ کے ذریعے آسانی سے بیرون ملک پیسے بھیجیں

    چلتے پھرتے پیسے بھیجیں، یا منتقلی شروع کریں اور ایجنٹ کے مقام پر ادائیگی کریں۔

    ریئل ٹائم میں اپنا منی ٹرانسفر ٹریک کریں۔

    پوری دنیا کے دوستوں اور اہل خانہ کو فوری طور پر دوبارہ بھیجیں۔

    ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
    4.5/5
    4.4/5

    3 مارچ 2021 تک کی درجہ بندی۔

    مدد کی ضرورت ہے؟

    ہمارے اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں۔

    ویسٹرن یونین کی دیگر سروسز کے لیے، ہمارے ایجنٹس کے کسٹمر کیئر سے رابطہ کریں۔
    مزید مدد کے لیے، آپ ہمیں درج ذیل نمبروں پر کال کر سکتے ہیں:
    800 844 4067 (لینڈ لائن اور STC)
    800 850 0338 (موبیلی اور زین)

    1 ویسٹرن یونین بھی کرنسی ایکسچینج سے پیسہ کماتی ہے۔ منی ٹرانسمیٹر کا انتخاب کرتے وقت، منتقلی کی فیس اور ایکسچنج کی شرحیں دونوں کا اچھے سے موازنہ کریں۔ متعدد عوامل کی بنیاد پر برانڈ، چینل اور مقام کے لحاظ سے فیس اور غیر ملکی ایکسچنج کی شرحیں اور ٹیکسز مختلف ہو سکتی ہیں۔ فیس اور شرحیں بغیر اطلاع کے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

    2 نیٹ ورک ڈیٹا 30 جنوری 2019 تک ہے۔

    3 ٹرانزیکشن کی کچھ شرائط کی بنیاد پر فنڈز میں تاخیر ہو سکتی ہے یا سروسز دستیاب نہیں ہو سکتیں، جس میں مرسلہ رقم، مطلوبہ ملک، کرنسی کی دستیابی، انضباطی اور غیر ملکی تبادلے کے مسائل، مطلوبہ وصول کنندہ کے اعمال، شناخت کے لوازمات، ایجنٹ کے مقام کے اوقات، ٹائم زون میں فرق، یا تاخیر کے اختیارات کا انتخاب شامل ہیں۔