ہم آپ کی منتقلیوں کو خفیہ رکھتے ہیں
ہم آپ کی منتقلیوں کو خفیہ رکھتے ہیں
ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں
ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں
یقینی بنائيں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات آپ کی سرکاری ID سے مماثل ہے۔
ہمیں قانونی طور پر درج ذیل معلومات کی درخواست کرنی ہوگی:
– پورا نام
– ID کی تفصیلات
– پتہ
– موبائل فون نمبر
– ای میل پتہ
– ملک پیدائش
– تاریخ پیدائش
– قومیت
– سیکیورٹی سے متعلق سوال اور جواب
آن لائن کامیابی سے رجسٹر ہو جانے کے بعد لاگ ان کریں اور مندرجہ ذیل اختیارات سے اپنی شناخت کی توثیق کرنے کا طریقہ منتخب کریں:
تصدیق شدہ پروفائل کے ساتھ، اب آپ آن لائن رقم بھیجنے کے لیے تیار ہیں!

ایجنٹ کے مقام پر پیسے پہنچنے میں صرف 1 منٹ کا وقت لگے گا۔
دنیا کے لاکھوں ایجنٹ کے مقامات سے آپ کے وصول کنندہ کے کسی قریبی کا پتہ لگانا آسان ہے۔
ہمیں پوری دنیا میں منی ٹرانسفرز سے متعلق 145 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔
آپ کے وصول کنندہ کو پیسے لینے کے لیے منتقلی کی فیس نہیں ادا کرنی ہوگی۔
دنیا بھر میں
ہم 200+ ممالک اور علاقوں میں ہیں
قابل اعتماد
ہم 145 سالوں سے پیسے بھیج رہے ہیں
$80B سالانہ
ہم فی سیکنڈ اوسطا 31 ٹرانزیکشنز کرتے ہیں
ہمارے اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں۔
ویسٹرن یونین کی دیگر سروسز کے لیے، ہمارے ایجنٹس کے کسٹمر کیئر سے رابطہ کریں۔
مزید مدد کے لیے، آپ ہمیں درج ذیل نمبروں پر کال کر سکتے ہیں:
800 844 4067 (لینڈ لائن اور STC)
800 850 0338 (موبیلی اور زین)
1 ٹرانزیکشن کی کچھ شرائط کی بنیاد پر فنڈز میں تاخیر ہو سکتی ہے یا سروسز دستیاب نہیں ہو سکتیں، جس میں مرسلہ رقم، مطلوبہ ملک، کرنسی کی دستیابی، انضباطی اور غیر ملکی تبادلے کے مسائل، مطلوبہ وصول کنندہ کے اعمال، شناخت کے لوازمات، ایجنٹ کے مقام کے اوقات، ٹائم زون میں فرق، یا تاخیر کے اختیارات کا انتخاب شامل ہیں۔ اضافی پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے لیے بھیجیں فارم کو دیکھیں۔