1 ویسٹرن یونین بھی کرنسی ایکسچینج سے پیسہ کماتی ہے۔ منی ٹرانسمیٹر کا انتخاب کرتے وقت، منتقلی کی فیس اور ایکسچنج کی شرحیں دونوں کا اچھے سے موازنہ کریں۔ متعدد عوامل کی بنیاد پر برانڈ، چینل، اور مقام کے لحاظ سے فیس اور غیر ملکی ایکسچنج کی شرحیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ فیس اور شرحیں بغیر اطلاع کے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔ قابل اطلاق ٹیکس سے مشروط (اگر کوئی ہے)۔
2 فنڈز میں تاخیر ہو سکتی ہے یا ممکن ہے لین دین کی مخصوص شرائط پر منحصر سروس دستیاب نا ہو، بشمول بھیجی گئی رقم، منزل کا ملک، کرنسی کی دستیابی، ریگولیٹری مسائل، شناخت کے تقاضے، وصول کنندہ کے مطلوبہ کارروائی (کارروائیاں)، ایجنٹ کے مقام کے اوقات، ٹائم زون میں فرق، یا تاخیر کے اختیارات کا انتخاب۔ اضافی پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے لیے شرائط دیکھیں۔
3 براہ کرم بینک اکاؤنٹ کی معلومات فراہم کرتے وقت احتیاط برتیں۔ آپ کے فراہم کردہ اکاؤنٹ نمبر کے مطابق بینک اکاؤنٹ میں رقم کی ادائیگی کی جائے گی۔ وصول کنندہ کا اکاؤنٹ مقامی کرنسی کی ادائیگی والا اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔
4 نیٹ ورک ڈیٹا 30 جون 2019 تک کارآمد ہے۔