سعودی عرب سے فلپائن پیسے بھیجیں

دنیا بھر کے 200 سے زیادہ ممالک اور علاقوں میں ویسٹرن یونین کے ذریعے آن لائن، براہ راست اور چلتے پھرتے پیسے بھیجیں۔

    Send to
    SAR

    FX: 1.00 SAR =

    Fee:

    بتائی گئی ایکسچینج کی شرحیں اور فیس تخمینی ہوتے ہیں، جو پیمنٹ اور ادائیگی کے طریقوں سمیت متعدد عوامل کے لحاظ سے مختلف اور تبدیلی سے مشروط ہوتی ہیں۔ حالیہ شرحیں اور دیگر اختیارات دیکھنے کے لیے، بس “ابھی بھیجیں” پر کلک کریں۔

    80% صارفین کو WU کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر مکمل کرنے میں 6 منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے۔

    باخبر رہیں۔ آگاہ رہیں۔ دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں۔

    ہم آپ کی منتقلیوں کو خفیہ رکھتے ہیں

    ہم آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں

    15 SAR ٹرانسفر فیس آن لائن سے بینک اکاؤنٹس میں یا نقد پیسے آن لائن بھیجیں1

    فلپائن میں منی ٹرانسفرز

    آپ ویسٹرن یونین ایجنٹ کے مقام2 پر براہ راست بینک اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے یا منٹوں میں نقد موصول کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

    ابھی تک ویسٹرن یونین پروفائل نہیں ہے؟

    آج ہی اپنی پروفائل ترتیب دیں تاکہ آپ آسانی سے آن لائن رقم کی منتقلی سے لطف اندوز ہو سکیں۔

    اگر آپ پہلے سے Ersal کسٹمر ہیں تو آپ کو کسی بھی Ersal لوکیشن پر توثیق کرنے کیلئے صرف حکومت کی جاری کردہ ID کی ضرورت ہوگی۔

    اپنی پروفائل پر شروع کریں!

    ہمارے ذریعے رقم بھیجنے کی کچھ وجوہات

    منٹوں میں پیسے

    چند منٹوں2 میں ویسٹرن یونین ایجنٹ کے مقام سے کیش حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔

    شفاف فیس

    ٹرانسفر فیس اور ایکسچینج ریٹ پہلے سے چیک کریں۔

    ذہنی سکون

    اپنے ٹریکنگ نمبر (MTCN) سے ٹرانسفرز کو ٹریک کریں۔

    بھیجنے کے لیے تیار ہیں؟

    مدد کی ضرورت ہے؟

    ہمارے اکثر پوچھے جانے والے سوالات ملاحظہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں۔

    ویسٹرن یونین کی دیگر سروسز کے لیے، ہمارے ایجنٹس کے کسٹمر کیئر سے رابطہ کریں۔
    مزید مدد کے لیے، آپ ہمیں درج ذیل نمبروں پر کال کر سکتے ہیں:
    800 844 4067 (لینڈ لائن اور STC)
    800 850 0338 (موبیلی اور زین)

    1 ویسٹرن یونین بھی کرنسی ایکسچینج سے پیسہ کماتی ہے۔ منی ٹرانسمیٹر کا انتخاب کرتے وقت، منتقلی کی فیس اور ایکسچنج کی شرحیں دونوں کا اچھے سے موازنہ کریں۔ متعدد عوامل کی بنیاد پر برانڈ، چینل، اور مقام کے لحاظ سے فیس اور غیر ملکی ایکسچنج کی شرحیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ فیس اور شرحیں بغیر اطلاع کے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔ قابل اطلاق ٹیکس سے مشروط (اگر کوئی ہے)۔

    2 فنڈز میں تاخیر ہو سکتی ہے یا ممکن ہے لین دین کی مخصوص شرائط پر منحصر سروس دستیاب نا ہو، بشمول بھیجی گئی رقم، منزل کا ملک، کرنسی کی دستیابی، ریگولیٹری مسائل، شناخت کے تقاضے، وصول کنندہ کے مطلوبہ کارروائی (کارروائیاں)، ایجنٹ کے مقام کے اوقات، ٹائم زون میں فرق، یا تاخیر کے اختیارات کا انتخاب۔ اضافی پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے لیے شرائط دیکھیں۔

    3 براہ کرم بینک اکاؤنٹ کی معلومات فراہم کرتے وقت احتیاط برتیں۔ آپ کے فراہم کردہ اکاؤنٹ نمبر کے مطابق بینک اکاؤنٹ میں رقم کی ادائیگی کی جائے گی۔ وصول کنندہ کا اکاؤنٹ مقامی کرنسی کی ادائیگی والا اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔

    4 نیٹ ورک ڈیٹا 30 جون 2019 تک کارآمد ہے۔