ہاں، اپنا پہلا آن لائن ٹرانسفر کرنے سے پہلے، آپ کو اپنی شناخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔
سب سے پہلے، مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن فارم مکمل کریں:
کامیابی کے ساتھ آن لائن رجسٹر کر لینے کے بعد، آپ اپنی شناخت کی تصدیق کرانے کے لیے مندرجہ ذیل طریقوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں:
آپ کی شناخت کی تصدیق مکمل ہو جانے کے بعد آپ فوراً پیسے بھیجنا شروع کر سکتے ہیں۔
منتخب طریقے سے اپنی شناخت کی تصدیق کی جانے کے بعد آپ کو ای میل سے ایک کنفرمیشن موصول ہوگی۔ اس دوران کہ آپ کی تصدیق پراسس میں ہو، اور یہاں تک کہ تصدیق مکمل نہیں ہو جاتی، تب بھی آپ ویسٹرن یونین ایجنٹ کے مقام پر بذات خود جا کر پیسے بھیج سکتے ہیں۔
آپ ہمارے آن لائن لوکیٹر کا استعمال کر کے بذات خود تصدیق کرانے کا قریب ترین مقام تلاش کر سکتے ہیں۔
آپ کی ویزر ID آپ کا ای میل پتہ یا آپ کا موبائل نمبر ہے۔
آگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو درج ذیل اقدامات پر عمل کر کے اسے ری سیٹ کریں:
اگر آپ لاگ ان کی ناکام کوششوں کی تعداد تجاوز کر گئے ہیں اور آپ کی پروفائل لاک ہو گئی ہے تو آپ 30 منٹ کے بعد دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔
مدد کے لیے، کسٹمر کیئر کے ٹول فری نمبر 800 SENDWU (800 736 398) پر کال کریں یا wu.support@alfardanexchange.com پر ایک ای میل بھیجیں
اپنا پاس ورڈ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے، اپنی پروفائل کے صفحے پر جائیں اور پاس ورڈ تبدیل کریں منتخب کریں۔
آپ کی پروفائل میں صرف ایک ہی ای میل پتہ ہو سکتا ہے۔ اپنی ای میل کی تصدیق کر لینے کے بعد آپ اسے تبدیل نہیں کر سکتے۔
براہ کرم، ٹول فری نمبر 800 SENDWU (800 736398) پر ویسٹرن یونین کے کسٹمر کیئر سے رابطہ کریں یا wu.support@alfardanexchange.com پر ای میل بھیجیں۔
اگر آپ کو ویسٹرن یونین سے رابطہ کرنا ہو، تو ہمارے کسٹمر کیئر سے رابطہ کرنے میں جھجھک محسوس نہ کریں